نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گلبدین حکمتیار نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کےمطابق حکمتیار کی جماعت نے ایک بیان میں، جوکل پیر کے روز افغانستان کے میڈیا میں شائع ہوا، اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ داعش اور طالبان کے درمیان لڑائی کی صورت میں وہ داعش کی حمایت کریں۔
یہ پہلی بار ہے کہ حکومت افغانستا ...
گلبدین حکمتیار کی جماعت حزب اسلامی نے چند روز قبل داعش کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔اس رو سے طالبان کے وفد کے ساتھ مذاکرات کرنے والے افغان وفد کے نظریہ کے مطابق اگر چہ مذاکرات نہایت اہم اور افغانستان کے حالات کیلئے ایک نیا باب ہیں تاہم مذاکرات میں طالبان کے تمام دھڑوں کی عدم شرکت کی وجہ سے امن مذاکرات ...
گلبدین حکمتیار کی زیر قیادت حزب اسلامی افغانستان نے داعش دہشت گروہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات کی تردید کی ہے۔
حزب اسلامی افغانستان کے ترجمان ہارون زور غون نے پیر کے روز ایک بیان جاری کرکے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ ان کی جماعت، داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت کرتی ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے اف ...
گلبدین حکمتیار باقاعدہ معاہدے کی توثیق کریں گے۔ برسوں سے روپوش سابق وزیراعظم گلبدین حکمتیار کی افغان سیاست میں واپسی کی راہیں ہموار ہوگئ ہیں ۔ گلبدین حکمتیار سویت یونین کے خلاف افغان جہاد کا اہم کردار رہے اور 1992 سے 96 تک افغانستان کے وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں۔
دوسری جانب پاکستان نے افغان حکومت اور ...
گلبدین کے درمیان ہوئے امن مذاکرات کے بعد سامنے آیا تھا جس پر عبد اللہ عبد اللہ کا سخت رد عمل بھی سامنے آیا تھا۔ دوسری جانب افغان حکومت نے بارہا پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گرد گروہوں سے سنجیدہ مقابلہ کرے۔
افغانستان کی قومی سیکورٹی کونسل کے سرپرست ...